شیراز حملہ (13)
-
جہانشیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر سید عمار الحکیم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ نے اس غمناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے دنیائے اسلام، ایرانی عوام، رہبر معظم ، حکومت ایران اور شہدا کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کیا۔
-
ایرانحرم شاہ چراغ (ع) پر پھر دہشت گردانہ حملہ، 2 افراد شہید
حوزہ/ شیراز میں واقع حرم شاہ چراغ (ع) میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں حرم کے2 خادموں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای؛
علماء و مراجعشاہچراغ کے دہشت گردانہ حملے نے منافق اور کور دل امریکیوں کی پول کھول دی
حوزہ/ شیراز میں مزار پر دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
-
ایرانشیراز میں دہشت گرد کہاں سے آئے تھے اور کیسے داخل ہوئے، تفصیلی رپورٹ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے۔
-
شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت:
ہندوستانشعائر الٰہی کی بے حرمتی کرنے والا سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہو سکتا: حجۃ الاسلام مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کے سربراہ نے کہا: جو شعائر الہی کا احترام نہیں کرتا اور اس پر حملہ کرتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ سب کچھ تو ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہو سکتا، اور جو نہتوں پر حملہ…
-
ایرانآج انقلاب اسلامی پہلے سے زیادہ مضبوط ہے: حجۃ الاسلام سید حسن ربانی
حوزہ/ وزارت زرعی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: ہمیں یقین ہے کہ امام زمانہ کی دعاؤں سے اور شہیدوں کے خون کی برکت سے ہمارا انقلاب پہلے سے کہیں زیادہ قوت و طاقت کے ساتھ اپنی راہ پر گامزن رہے گا۔
-
جہانایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے۔
-
جہانعراقی حزب اللہ نے شیراز کے دہشتگردانہ حملے کو سعودی عرب سے جوڑا
حوزہ/ عراق کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے ایران کے خلاف اپنا گھناؤنا میڈیا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
-
ہندوستانبے گناہوں کا خون بہا کر تکفیری ٹولی داعش نے اپنی نابودی کی نوید سنائی: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلامی نظام سے خائف دشمن عناصر کی یہ بڑی بھول ہے کہ وہ اس قسم کی حرکتیں انجام دے کر ایرانی غیور عوام سے اسلام،اسلامی نظام اور ولایت فقیہ جیسی الہی نعمات چھین سکیں گے۔
-
ہندوستانامام موسیٰ کاظم اور امام علی رضا (ع) کے محبوب تھے امام زادہ شاہچراغ: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر پر ہوئے حملہ کی مذمت ،کرتے ہوئے کہا: ناکام و نامراد اور نا عاقبت اندیش دشمن نے ایک بار پھر جسارت کرتے ہوئے محبان اہلبیت علیہم…
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
ہندوستانشیراز،ایران میں دہشت گردانہ حملہ وہابی تکفیری اسلام دشمن طاقتوں کی بزدلانہ شیطانی حرکت
حوزہ/ مولانا ابن حسن املوی واعظ نے اس دلحراش دہشتگردانہ حملہ کے بارے میں ایک مذ متی بیان جار ی کیا ہے جس میں مجمع علماء و واعظین پوروانچل کی جانب سے اس بزدلانہ شیطانی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے…
-
امام جمعہ میلبورن کی شیراز حملہ کی شدید مذمت؛
جہانحرم شاہ چراغ میں سفیانیوں کا نمازیوں پر حملہ تکفیریوں کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آگیا، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ وقت آگیا ہے نہ صرف امت مسلمہ بلکہ پوری دنیا انسانیت کے دشمن تکفیریوں کے خلاف متحد ہو جائے اور انکے خلاف فوری عملی اقدام کی ضرورت ہے ہم اس حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں