حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کو شیطان سے ہوشیار رہنے کی نصیحت کی ہے ۔