شیعہ اور سنی (13)
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
پاکستاندشمن شیعہ اور سنی کو لڑانے کی کوشش میں ہے / پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش کو ملکر نام بنائیں گے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: کربلا ہمیں شجاعت کا درس دیتی ہے۔ ہمیں دشمنوں سے لڑنا ہے، آپس میں نہیں لڑنا۔ محرم کی مجالس میں شیعہ بھی آئیں گے، سنی بھی آئیں گے۔
-
انڈین یونین مسلم لیگ شعبہ خواتین کی سربراہ:
ہندوستانتوحید و پیغمبر اکرمؐ کے مشن کے بعد سب سے اہم مسئلہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ہے، فاطمہ مظفر
حوزہ/ اگر ہم پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں تو ہمیں متحد ہونا چاہیے اور اپنے درمیان موجود تنوع کا احترام کرنا چاہئے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین حسین ملا نوری:
ایرانشیعہ اور سنی دشمنانِ خدا کے خلاف مشترکہ محاذ بنائیں
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے تبلیغی امور کے سربراہ نے کہا: ہم مسلمانوں اور عالم اسلام کے درمیان مشترکات کا ایک نکتہ الحاد کے خلاف اسلام کی تبلیغ ہے اور ہم دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں ہمیں اپنے دینی…
-
المصطفی انٹرنیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی علمی کمیٹی کے رکن:
ایرانہر کلمۂ شہادتین پڑھنے والا فرد مسلمان ہے اور اس کی جان، مال اور عزت محفوظ ہے
حوزہ / المصطفی انٹرنیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی علمی کمیٹی کے رکن نے کہا: ماضی میں شیعہ اور سنی علماء کا ایک دوسرے سے رابطہ زیادہ تھا اور بعض شرپسند عناصر کی مداخلت کی وجہ سے وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ…
-
پاکستانشیعہ اور سنی پاکستان کی اکثریت ہیں، لیکن ایک چھوٹا سا ناصبی گروہ ان دونوں مکاتب پر اپنی فکر مسلط کرنے کیلئے کوشاں ہے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ لاہور میں کابینہ کے عہدیداروں سے خطاب میں کہا کہ یکساں قومی نصاب کے نام پر ناصبیت کو فروغ دینے کی سازش کی جا رہی ہے، اس کیلئے ایک کالعدم تنظیم فعالیت دکھا رہی ہے اور ناصبیت اور متنازع شخصیات…
-
ہندوستانعلامہ مقصود ڈومکی کی اہلسنت سے ناصبی ٹولے کی آل رسول سے دشمنی پر مبنی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی اپیل
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں اور ہم دونوں مل کر رسول اسلام سید الانبیا سے اپنی محبت عقیدت اور عشق کا اظہار کرتے ہیں۔ اھل سنت ناصبی…
-
مدرسہ عین الحیات امبیڈکرنگر اترپردیش کے سرپرست:
ایرانشیعہ اور سنی کا آپس میں اختلاف دشمنانِ اسلام کے غلبے کا سبب ہے، مولانا سید احتشام عباس زیدی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید احتشام عباس زیدی نے بین الاقوامی کانفرنس "رحمت للعالمین" میں خطاب کرتے ہوئے کہا: متوجہ رہنا چاہئے کہ شیعہ اور سنی کا آپس میں اختلاف دشمنانِ اسلام کے غلبے کا سبب…
-
علماء و مراجعشیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف ایجاد کرنا دشمن کا حربہ ہے، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے ممبر نے کہا: امریکہ اور جرائم پیشہ اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ خطے کے مسلمانوں کا پیمانہ ٔصبر اب لبریز ہو چکا ہے۔ اگر وہ ان جرائم سے ہاتھ نہیں کھینچیں گے…
-
جنبش الامہ لبنان کے سیکرٹری جنرل:
جہانوہابیت شیعہ اور سنی دونوں کی دشمن ہے
حوزہ/ شیخ عبداللہ جبری نے کہا: اسلامی شریعت کا نظریہ مختلف آراء کے ذریعہ اسلامی معاشرہ کے مختلف شعبوں حتی کہ بین الاقوامی سطح پر بھی وسعت اختیار کر سکتا ہے۔
-
ہندوستانعزا امام حسین (ع) کے مسئلہ پر کبھی بھی شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات نہیں رہا، مولانا سید منظور علی نقوی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری و سوگواری کسی زمان اور مکان کی محتاج نہیں ہے، یہ امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت ہی کا اثر تھا کہ خود ظالم کے عشرت کدہ میں صف ماتم بچھائی اور وہ خود خاموش…
-
پاکستانشیعہ اور سنی اسلام کے دو توانا بازو، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو توانا بازو ہیں انہیں آپس میں متحد ہوکر اسلام دشمن قوتوں امریکہ اسرائیل اور انڈیا کی مودی سرکار کی سازشوں کو ناکام…
-
ہندوستانوسیم رضوی نے اپنی اس قبیح حرکت سے شیعہ اور سنی میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی ہے، آغا سید مختار حسین جعفری
حوزہ/ حکومت ہندوستان اگر مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھتی ہے اور اسے مسلمانوں کا خیال ہے تو اس ایک آدمی کے بیان پر حکومت سارے مسلمانوں کے دلوں کو دکھی نہ کرے اور اس ایک آدمی کو جیل کے حوالے کرے اور…