۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
شیعہ تاریخ
کل اخبار: 1
-
دہلی کی شیعہ جامع مسجد تاریخی اہمیت کی حامل
حوزہ/ ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کے کشمیری دروازے کے قریب واقع شیعہ جامع مسجد اپنے اندر تاریخ سمیٹے ہوئے ہے۔ اس مسجد کی تعمیر 1857 سے قبل مغلیہ سلطنت کے وزیر خزانہ حامد علی خان نے کرائی تھی جس کا ذکر مرزا اسد اللہ خان غالب نے اپنے خطوط میں بھی کیا ہے۔ایک دور تھا جب کشمیری گیٹ علاقہ مذہب شیعہ کے لیے مرکز کی حیثیت رکھتا تھا جس کے نقوش آج بھی کشمیری گیٹ کی تنگ گلیوں میں موجود ہیں۔