حوزہ/ مظاہرے میں فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور غاصب صہیونی حکومت کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی گئی۔