شیعہ علماء ہندوستان
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے نام شيعہ علماء اسمبلی کا خط؛ تباہ کن حالات کو سنجیدگی سے لینے کی اپیل
حوزہ/ شيعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے ایک خط لکھ کر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ ہندوستان کے تباہ کن حالات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے عدل و انصاف کی مثال قائم کریں اور وطن عزیز کو ایک بار پھر سربلند کریں۔
-
ممبئی میں "قوم میں شرح طلاق میں زیادتی کے اسباب و نتائج “ کے موضوع پر جلسہ کا انعقاد
حوزہ/ ہر ماہ کی طرح اس مہینے بھی ماہانہ جلسہ ”قوم میں شرح طلاق میں زیادتی کے اسباب و نتائج “ کے موضوع پر منعقد ہوا جس میں مقررین کے ساتھ ساتھ سامعین نے بھی اس موضوع پر اپنے تجربات اور خیالات اظہار کیا۔
-
اصلاح معاشرہ اور طلاق کی وجوہات و راہ حل پر علماء حیدرآباد دکن کا اہم اجلاس
حوزہ/ اصلاح معاشرہ اور قوم میں ہو رہی طلاقیں اور انکی وجوہات و راہ حل کے عنوان سے ( شیعہ) علماء حیدرآباد دکن کا ایک اہم اجلاس نشست علمی کی شکل میں منعقد ہوا۔
-
قسط دوم:
ممبئی میں شعیہ علماء پر ایف آئی آر کے خلاف دنیا بھر سے علماء و افاضل آئے سامنے
حوزہ/ ممبئی میں علماء کرام کے خلاف درج کرائی گئی FIR کے بعد دنیا بھر سے علمائے کرام نے اپنا مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے اس واقعے کو شرمناک قرار دیا۔
-
ممبئی میں علماء حق کے خلاف ایف آئی آر شیعت کے خلاف ایک خطرناک سازش، مولانا منظور عالم جعفری
حوزہ/ جس طرح تولی کے لیے معرفت اہلبیت علیہم السلام اور ان کی پیروی کرنا ضروری ہے اسی طرح تبرا کے لئے دشمن کو پہچاننا اور اس کی سازشوں سے بچنا بھی ضروری ہے ۔
-
ممبئی میں شعیہ علماء پر ایف آئی آر کے خلاف دنیا بھر سے علماء و افاضل آئے سامنے
حوزہ/ ممبئی میں علماء کرام کے خلاف درج کرائی گئی FIR کے بعد دنیا بھر سے علمائے کرام نے اپنا مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے اس واقعے کو شرمناک قرار دیا۔
-
ممبئی میں شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس؛ قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس ممبئی منعقد ہوا جس میں قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور دیا گیا۔
-
قسط ۱۱
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید نظائر حسین نقوی سرسوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
حجۃالاسلام مولانا شیخ محمد مجتبیٰ حسین کا انتقال زبردست علمی و مذہبی نقصان: مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ بزرگ عالم دین نیک سیرت سادہ طبیعت منکسر المزاج بہترین خطیب استادالاساتذہ عالم با عمل حجت الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا محمد مجتبٰی حسین صاحب گھوسوی استاد جامعہ ناظمیہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔
-
ہم ان تمام لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں جو بقیع کی تعمیر کے لیے کوشاں ہیں، آیت اللہ شمیم الحسن رضوی
حوزہ/ عمید جامع جوادیہ بنارس نے جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہوئے فرمایا ہم ان تمام لوگوں کے لیے خدا وند متعال سے دعا کرتے ہیں جو بقیع کی تعمیر کے لیے مسلسل صدائے احتجاج بلند کرکے اپنے فریضۂ ایمانی کو ادا کر رہے ہیں۔
-
خادم دین و ملت مولانا محمد علی آصف؛ آج بھی آپ کی یاد مومنین کو غمزدہ اور اُن کی آنکھوں کو نم آلود کر دیتی ہے، مولانا سید کرامت حسین جعفری
حوزہ/ مرحوم و مغفور خادم دین و ملت مولانا محمد علی آصف طاب ثراہ انہیں عبقری شخصیات میں سے ایک تھے جنھیں اُن کی خدمات ۔ اُن کے باصفا کردار اور کریمانہ اخلاق کی بنیاد پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا آج بھی آپ کی یاد مومنین کو غمزدہ اور اُن کی آنکھوں کو نم آلود کر دیتی ہے ۔
-
قسط ۱۰
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید قمرالزماں رضوی چھولسی
حوزه/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۹
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ العظمیٰ سید راحت حسین رضوی گوپالپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۶
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید ابوالحسن نقوی لکھنوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۵
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد بشیر انصاری "فاتح ٹیکسلا"
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۴
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا قاری سید جعفر علی رضوی جارچوی طاب ثراہ
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۴
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا قاری سید جعفر علی رضوی جارچوی طاب ثراہ
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۳
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید یوسف حسین امروہوی طاب ثراہ
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۳
آیۃ اللہ سید یوسف حسین امروہوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۲
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید نجم الحسن رضوی لکھنوی طاب ثراہ
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، مرکزبین الملل میکروفیلم نور سینٹر دہلی ھند: آیت الله سید نجم الحسن رضوی لکھنوی: آیت الله نجم الحسن رضوی، سنہ 1279 ہجری میں امروہہ کی سرزمین پر پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام "مولانا سید اکبر حسین رضوی عبرؔت امروہوی" تھا۔ موصوف کی والدہ پھندیڑی کے ایک دیندار گھرانہ سے تعلق رکھتی تھیں۔ نجم الحسن صاحب کے مشہور القاب نجم الملت، شمس العلماء اور حکیم العلماء ہیں۔ نجم الملت نے عراق و ایران کے جید آیات عظام سے اجتہاد کے اجازے حاصل کئے اور آپ نے عراق و ایران کے آیات عظام کو اجازے مرحمت فرمائے۔ شمس العلماء جامعہ ناظمیہ کے پرنسپل تھے اور آپ نے مدرسۃ الواعظین لکھنؤ کی بنیاد رکھی۔ حکیم العلماء نے 17/صفر سنہ 1357ہجری میں جہان فانی سے جہان باقی کی جانب کوچ کیا۔
-
قسط ۲
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید نجم الحسن رضوی لکھنوی طاب ثراہ
حوزہ/ آیت الله سید نجم الحسن رضوی لکھنوی: آیت الله نجم الحسن رضوی، سنہ 1279 ہجری میں امروہہ کی سرزمین پر پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام "مولانا سید اکبر حسین رضوی عبرؔت امروہوی" تھا۔ موصوف کی والدہ پھندیڑی کے ایک دیندار گھرانہ سے تعلق رکھتی تھیں۔ نجم الحسن صاحب کے مشہور القاب نجم الملت، شمس العلماء اور حکیم العلماء ہیں۔ نجم الملت نے عراق و ایران کے جید آیات عظام سے اجتہاد کے اجازے حاصل کئے اور آپ نے عراق و ایران کے آیات عظام کو اجازے مرحمت فرمائے۔ شمس العلماء جامعہ ناظمیہ کے پرنسپل تھے اور آپ نے مدرسۃ الواعظین لکھنؤ کی بنیاد رکھی۔ حکیم العلماء نے 17/صفر سنہ 1357ہجری میں جہان فانی سے جہان باقی کی جانب کوچ کیا۔
-
قسط ۱
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ غلام حسنین کنتوری طاب ثراہ
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، مرکزبین الملل میکروفیلم نور سینٹر دہلی ھند، علامہ غلام حسنین کنتوری:آپ کو علامہ کنتوری کے نام سے یاد کیا جاتا ہے،علامہ ۱۷/ربیع الاول ۱۲۴۷ھ میں سرزمین کنتور پر پیدا ہوئے. آٹھ سال کی عمر میں قرآن شریف کی تعلیم مکمل کی. اس کے علاوہ چونسٹھ علوم میں ماہر تھے جن میں سے فقہ، اصول، کلام، کیمیا، جفر اور موسیقی قابل ذکر ہیں۔
-
قسط ۱
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ غلام حسنین کنتوری طاب ثراہ
حوزہ/ علامہ غلام حسنین کنتوری:آپ کو علامہ کنتوری کے نام سے یاد کیا جاتا ہے،علامہ ۱۷/ربیع الاول ۱۲۴۷ھ میں سرزمین کنتور پر پیدا ہوئے. آٹھ سال کی عمر میں قرآن شریف کی تعلیم مکمل کی. اس کے علاوہ چونسٹھ علوم میں ماہر تھے جن میں سے فقہ، اصول، کلام، کیمیا، جفر اور موسیقی قابل ذکر ہیں۔