۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۸ شوال ۱۴۴۵
|
May 7, 2024
شیعہ قبرستان
کل اخبار: 2
-
آندھرا پردیش؛ چتور میں ۳۰۰سے زیادہ گھر کے باوجود شیعوں کے پاس قبرستان نہیں، تدفین کے لئے شہر سے دور جانا پڑتا ہے
حوزہ/ آندھرا پردیش کے شہر چتور میں تقریباً تین سو سے زیادہ شیعہ آبادی ہے یعنی تقریباً سو گھر شیعوں کے موجود ہیں لیکن شیعوں کا علاحدہ قبرستان نہ ہونے کی بنا پر تدفین کے لئے شہر سے پچیس کیلو میٹر دور آولکنڈہ امواتِ مومنین کو لے جانا پڑتا ہے۔
-
شیعہ امام جماعت رحمت آباد قبرستان ممبئی:
ممبئی میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین میں دشواری کے بعد مولانا عزیز حیدر کی اپیل
حوزہ/تمام کلمہ گو کو یہ حق حاصل ہے کہ نہ صرف اس کی نماز جنازہ پڑھائی جائے بلکہ اس کو دفن بھی کیا جائے لہذا اگر سنی حضرات اس سلسلے میں کسی تساہلی سے کام لے رہے ہیں تو شیعہ حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اپنے کلمہ گو سنی بھائیوں کو شیعہ قبرستان میں دفن کی اجازت دیں۔