شیعہ مسجد
-
جعفریہ سپریم کونسل جموں و کشمیر پاکستان کے چیئرمین کی ہرات واقعے کی مذمت
حوزہ/ جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے افغانستان کے شہر ہرات میں شیعہ مسجد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
داعش نے کیا تھا افغانستان کی مسجد امام زمان (عج) میں بم دھماکہ
حوزہ/ داعش نے افغانستان کے شہر پل خمر کی مسجد امام زمان (عج)پر نماز کے دوران ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کی شیعہ مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی
حوزہ/ جمعے کے روز افغانستان کے صوبہ بغلان کے شہر پل خُمری میں شیعہ مسجد میں دھماکہ ہوا، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خودکش دھماکہ تھا، یہ دھماکہ نماز کے دوران کیا گیا جس میں کم از کم 30 افراد شہید اور 50 زخمی ہو گئے، اس سے قبل شہداء کی تعداد 17 بتائی گئی تھی۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل ہندوستان:
پاکستان کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دواران پھر خود کش بم دھماکہ اندوہناک
حوزہ/ پاکستان میں شیعہ مسجد کے اندر ہوئے اس دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس ہولناک و اندوہناک المیہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ شیعوں پر ہورہے ظلم و ستم کا سلسلہ روکا جائے ،پاکستان میں شیعوں پر ہو رہے مظالم نا قابل برداشت ہیں۔
-
خدا کا گھر ایک بار پھر لہو لہان؛ افغانستان میں شیعوں کی مسجد اور حسینیہ میں دو دھماکے، ۳۳شہید
حوزہ/ افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 33 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملہ کافی تعداد میں نمازی شہید
حوزہ/ افغانستان کے صوبہ قندوز کے ڈسٹرکٹ خان آباد میں واقع شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم ۳۰ نمازی شہید اور ۱۰۰ کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آل سعود کے ہاتھوں،قطیف میں شیعہ مسجد شہید
حوزہ/ مشرقی سعودی عرب میں بلڈوزرز نے شہر قطیف کے آس پاس راتوں رات ایک مسجد کو تباہ کردیا۔
-
لاہور، بحریہ ٹاون میں "مسجدالحسینؑ" کا سنگ بنیاد
حوزہ/ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا سنگ بنیاد کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مساجد اللہ کا گھر ہیں، بغیر کسی مذہبی تفریق کے وسعتِ قلبی سے ایک دوسرے کے مسالک کا احترام کرنا چاہیئے۔ مسجد میں بیک وقت 2 ہزار نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔