۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024

شیعہ مسلم پرسنل لا بورڈ

کل اخبار: 1
  • شان رسالت میں گستاخی برداشت نہیں، مولانا یعسوب عباس

    شان رسالت میں گستاخی برداشت نہیں، مولانا یعسوب عباس

    حوزہ/ سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں شیعہ مسلم پرسنل لا بورڈ کے قومی جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے کہا کہ ملک آزاد ہے اور کسی کو بھی اپنی پسند کا مذہب اختیار کرنے کی آئینی آزادی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کسی کو کسی مذہب، کسی مذہبی شخصیت اور مذہبی کتابوں کی شان میں گستاخی کرنے کا حق قطعی نہیں ہے۔