شیعہ و سنی
-
شیعہ اور سنی علما کا اتحاد مسلمانوں کی کامیابی کا ضامن ہے: مدیر حوزہ علمیہ سیستان و خراسان
حوزہ/ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے موقع پر ایرانشہر میں شیعہ اور سنی علماء کا ایک اجتماع منعقد ہوا جس میں دونوں مذاہب کے طلباء اور علما کے علاوہ شہر کے عہدیداروں اور شیعہ اور سنی ائمہ جمعہ نے شرکت کی۔
-
محترمہ کبری ایرجی راد:
دشمن شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی دشمنی کے درپے ہے
حوزہ / محترمہ کبری ایرجی راد نے کہا: دشمن اپنی مذموم حرکتوں سے شیعہ اور سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مکتب اہلِ بیتؑ کے پیروکار کی حیثیت سے ہمیں عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: ہم مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے شیعہ بھی ہیں اور مکتب اہل بیتؑ کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے ہمیں اپنے عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے بالکل اسی طرح کہ جس طرح کسی دوسرے مکتبِ فکر اور مسلک کے پیروکاروں کو اپنے عقیدہ کے چناؤ کا حق حاصل ہے۔
-
امام خمینیؒ کے پاکیزہ کردار نے علماء کی عزت میں اضافہ کیا ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ نے کہا کہ امام خمینی تقوی و پرہیز گاری کی اس منزل پر تھے کہ بانی انقلاب کی تعریف کے لئے مولوی یا شیعہ ہونا ضروری نہیں بلکہ صرف منصف مزاج انسان ہونا چاہیے۔
-
مولانا ابوالقاسم رضوی امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا سے اتحاد بین المسلمین کے تعلق سے اہم گفتگو؛
شیعہ اور سنی اسلام کا "میمنہ و میسرا" اور دو بازو ہیں
حوزہ/ شیعہ اور سنی اسلام کا "میمنہ و میسرا" ہیں۔ یہ اسلام کے دو بازو ہیں۔ کبھی آپ نے دیکھا کہ ایک بازو سے دوسرا بازو کاٹا گیا ہے؟۔ جب دونوں بازو مل جائیں گے تو پھر اس کے بعد یقینا دشمن کیلئے بہت سخت ہوگا۔
-
شیعہ و سنی دونوں مذہب کے نزدیک اہلبیت (ع) واجب الاحترام، مولانا محمد عادل مہدوی
حوزہ/ تکفیری و یزیدی ٹولے کو ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ یاد رکھو حسینیوں کا سر کاٹا تو جا سکتا ہے پر جھکایا نہیں جا سکتا لذا جب تک پاکستان کے شیعہ سنی یعنی حسینی زنده ہیں اور ان کے تن پر سر ہے وه نہ ہی اس متنازعہ نصاب تعلیم پر خاموشی اختیار کریں گے اور نہ ہی اہل بیت علیہم السلام کی توہین برداشت کریں گے۔
-
میلاد مسعود منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی مناسبت پر حوزہ علمیہ امام رضا (ع) کشمیر میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شیعہ و سنی مکتب ہائے فکر سے وابسطہ دانشوروں اور علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے اتحاد امت پر دیا گیا زور۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شھادت پوری دنیا کے شیعہ و سنی معتدِل اشخاص کیلئے سنگِ گراں تھی، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ گذشتہ سال "1399" میں بہت ساری تلخیاں ملتِ ایران اور شیعیان جہان کیلئے پیش آئیں تھیں اُن تلخیوں اور نہ بُھلانے والے واقعات میں ہم سب کے دلوں کو مجروح اور رُلادینے والا سب سے بڑا سانحہ " شہید قاسم سلیمانی بمع احباب کی مظلومانہ شہادت کا" واقعہ تھا اور وہ ایک ایسا غمناک ترین واقعہ تھا کہ جسکو کو کوئی احسان فراموش بھُلانا بھی چاہے تو یقینا وہ بُھلا نہیں پائے گا۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
وسیم رضوی ملک میں بدامنی اور فساد پھیلا رہا ہے، حکومت فوراََ گرفتار کرے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے حکومت ہند سے وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ ملک میں فساد کرانا چاہتا ہے، شیعہ وسنّی متحد ہوکر اس کی گرفتاری کی مانگ کریں۔
-
عالم اہل سنت ہندوستان:
بعثت نبوی کا مقصد انسان کی خیر و فلاح و سعادت ہے، مولانا عبید اللہ خان اعظمی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم اہل سنت اور سابق رکن پارلیمنٹ مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی بعثت کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج پوری دنیا میں اسلام دشمن نہ شیعوں پر حملہ کر رہے ہیں نہ سنیوں پر بلکہ وہ اس دین اسلام پر حملہ کر رہے ہیں جس کی پیروی شیعہ اور سنی دونوں کر رہے ہیں اور اس قرآن پر حملہ کر رہے ہیں جو شیعوں کو بھی چاہئے اور جو سنیوں کو بھی چاہئے ،وہ اس ملت اسلامیہ پر حملہ آور ہیں جو ملت اسلامیہ شیعوں سے بھی منسوب ہے اور سنیوں سے بھی منسوب ہے ۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دینیات فیکلٹی جہاں شیعہ و سنی دینیات کی تعلیم دی جاتی ہے
حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دینیات فیکلٹی کی ایک ہی چھت کے نیچے دو شعبے ہیں، ایک سنی دینیات اور دوسرا شیعہ دینیات۔ اس کے علاوہ دونوں فرقوں کا انتظامی شعبہ بھی ہے جو نظامت دینیات کہلاتا ہے۔ نظامت دینیات کا کام مساجد، قبرستان اور مذہبی امور کی نگرانی کرنا ہے۔
-
دوسرا حصہ
ملک پاکستان میں نفرت اور شیعہ نسل کشی کی تاریخ
حوزہ/ جی ہاں! اس دوران طالبان نے جب بھی کسی پاکستانی فوج کے غریب ملازم کو پکڑا تو سنی ہونے کی صورت میں گلا کاٹا تو شیعہ کو زندہ پتھر کوٹنے والی مشین میں پیر کی طرف سے دھکیل کر سر تک ہر ایک حصے کا قیمہ بنا دیا۔