حوزہ/پاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا۔
حوزہ/آج امت مسلمہ جس حساس دور سے گزر رہی ہے، اس میں ہر بابصیرت شخص اپنے تئیں ایک دوسرے کو جوڑنے کی ہر ممکنہ کوشش کر رہا ہے۔