۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 28, 2024
شیعہ کتب کے عظیم پبلشر
کل اخبار: 1
-
مرحوم محمد تقی انصاریان نے شیعہ کتب کے میدان میں انتہائی گراں قدر خدمات انجام دیں
حوزہ / بین الاقوامی میدان میں شیعہ کتب کے عظیم پبلشر اور قرآن کے خادم کے لقب سے معروف الحاج محمد تقی انصاریان بروز بدھ 17 اگست 2022ء کو انتقال کر گئے۔