شیعہ ہزارہ برادری
-
علامہ ہاشم موسوی کا 2ہزار شیعہ ہزارہ کے قاتلوں کے خلاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے شہداء کے قاتلوں کے سلسلے ریاست کی جانب سے سستی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
طالبان نے پریس کانفرنس کرنے والی خواتین کارکنوں اور صحافیوں کو گرفتار کیا
حوزہ, اقوام متحدہ (UN) اور صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی (CPJ) نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلسل حراست کے ذریعے مقامی صحافیوں اور تقریر کو ہراساں کرنا بند کریں۔
-
افغانستان شیعوں کے لیے غیر محفوظ ہوگیا ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ افغانستان شیعوں کا مقتل بن گیا ہے۔ہر حکومت شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔تشویش ناک امر یہ ہے کہ اب دہشت گرد تنظیمیں بچّوں کو اپنا ہدف بنارہی ہیں۔اجتماع کے اہم مراکز کو نشانہ بنایاجارہا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی کوئٹہ میں 2 شیعہ ہزارہ جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان: تشیع کے خلاف سرگرم عناصر کے سامنے قانون نافذ کرنے والے ادارے کیوں بے بس ہیں،دہشت گردی کا مکمل خاتمہ تکفیری دہشت گردوں کے خاتمے سے مشروط ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ و ہزارہ کی نسل کشی پر ہمیں شدید تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ افغانستان کے اندر تسلسل کے ساتھ شیعہ اور ہزارہ کی نسل کشی پر ہمیں شدید تشویش ہے۔ امریکا شام اور عراق میں مسلسل شکست کے بعد اب ایک دفعہ پر افغانستان کو بدامنی کی طرف دھکیل رہا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔
-
رکن شہداء کمیٹی کوئٹہ:
20 سال کے عرصہ میں 27000 سے زیادہ ہزارہ برادری شہید، علامہ موسی حسینی
حوزہ/ رکن شہداء کمیٹی کوئٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مچھ جیسے علاقے میں جہاں ایک ہفتے سے زیادہ کھانے پینے کا سامان نہیں جا سکتا، وہاں ہینڈ گرنیڈ، راکٹ لانچر، خنجر، کیمرے کیسے پہنچ گئے، کیسے وہ دہشتگرد آئے اور کارروائی کرکے چلے گئے۔
-
امام جمعہ آصفی مسجد لکھنؤ:
جو ظلم کے خلاف آواز احتجاج بلند نہ کرے وہ شیعہ نہیں ہوسکتا، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ کورونا وباکے چلتے ۹ ماہ کے تعطل کے بعد آصفی مسجد میں نماز جمعہ پھر سے شروع ہوئی، کرونا گائیڈ لائن کے مطابق نمازیوں نے جماعت میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام میجر نادر علی آڈیٹوریم گلستان ٹاؤن کوئٹہ میں عظمت شہداء کانفرنس بمناسبت 8ویں برسی شہدائے 10جنوری 2013 اور بیاد شہدائے سانحہ مچھ کا انعقاد کیاگیا، جس سے معروف عالم دین، ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفرنقوی ،امام جمعہ کوئٹہ و مرکزی رہنما ایم ڈبکیوایم علامہ سید ہاشم موسوی، سابق وزیر قانون آغاسید رضانے خطاب کیا، اس موقع پر مومنین ومومنات اور خانوادہ شہداء بڑی تعداد میں شریک تھے ۔
-
ہزارہ برادری کی نسل کشی کی وجوہات
حوزہ/ ہزارہ کے لوگ وہ پاکستانی نہیں افغانی ہیں، جو لوگ پاکستان بننے سے پہلے یا بعد میں ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے تھے۔کیا وہ لوگ آج پاکستانی کہلاتے ہیں یا ہندوستانی ؟
-
تہران میں پاکستانی سفارت خانہ پر سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کا کیا مطالبہ
حوزہ/ ایران کے پائتخت تہران میں پاکستانی سفارتی خانہ پر سانحہ مچھ کے خلاف اسٹوڈنٹس اور عوام نے غم اور غصّہ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت پیش کیا۔
-
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر:
پاکستان کی تاریخ سانحۂ مچھ جیسے واقعات سے بھری ہوئی ہے، آج تک کسی ایک بھی ملزم کو سزا نہیں دی گئی، محترمہ نصرت علی
حوزہ/پاکستان میں اسلام کے دشمن ہم پر حملہ آور ہوئے ہیں، قومی سلامتی کے اداروں کو مزید چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔
-
سانحۂ مچھ اور آگے کا لائحۂ عمل؛ امریکہ میں مقیم پاکستانی عالم دین حجت الاسلام امیر مختار فائزی کا سانحہ کوئٹہ کے متعلق اہم پیغام
حوزہ/ قائد ملت کی سربراہی میں ایک مرکزی کونسل تشکیل دینے کے لئے کھلے دل کے ساتھ مذاکرات شروع کئے جائیں تا کہ تمام دیندار قوتیں ایک مرکز پر مجتمع ہو سکیں۔ اور مل کر اپنے اپنے حصے کا کام کر کے قوم کی تقویت اور ترقی میں کردار ادا کرسکیں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی شہدائے مچھ کے اہل خانہ سے ملاقات، تعزیت اور فاتحہ خوانی
حوزہ/ قاتل دہشت گردوں نے یزید و شمر کی تاریخ دہرائی جبکہ ہمارے مظلوم شہداء عاشق کربلا تھے۔ انہیں نواسہ رسول امام حسین عالی مقام علیہ السلام سے عشق و مودت اہل بیت علیہم السلام کے جرم میں شہید کیا گیا۔ پوری قوم آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
-
امام جمعہ والجماعت جامع مسجد لرسی پشکم کرگل, لداخ کا سانحہ مچھ پر اظہارِ افسوس:
یزید وقت کے دہشتگردوں نے ایک بار پھر انسانیت کو داغدار کیا، پاکستان میں شیعوں کے قتل عام بند کرو، حجۃ الاسلام شیخ احمد ارمان
حوزہ/ پاکستان میں ایک بار پھر اہل البیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کے خون سے ہولی کھیلا گیا۔
-
پاکستان میں قتل و فسادات جاہلوں کی گمراہ کن اشتعال انگیز تقریروں کا نتیجہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/ پاکستان یا اطراف پاکستان کے جو مذہبی نامساعد حالات ہیں اس کے ذمہ داران بین الاقوامی اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں بکے ہوئے سنی شیعہ تبرائی مولیان حضرات ہیں جو اپنی اشتعال انگیز بیان سے پورے ماحول کو مسموم کررہے ہیں۔
-
امام جمعہ نیویارک:
شیعہ نسل کشی کے خلاف عالمی سطح پر تحریک جاری رہیگی، جب تک ایک دہشت گرد بھی پاکستان میں باقی ہے احتجاج جاری رہیگا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے کہا کہ ہزارہ شیعہ شہداء کی تدفین ہوگئی، مگر وزیر اعظم کی ذات پہچان لی گئی۔ غربت و شہادت کا مذاق اڑانے والے کپتان نے اقتدار کی بازی ہار دی، تدفین وزیر اعظم کی وجہ سے نہیں بلکہ مجتہد اعظم کے فرمان سے ہوئی۔ وزیر اعظم کو ایک شیعہ عالم ملنے نہیں گیا۔
-
حیدرآباد سندھ میں شہدائے مچھ کے اور انکے تمام لواحقین سے اظہار ہمدردی:
ہمارا مقصد شیعہ و سنی کا نہیں بلکہ انسانیت کی ذات کے ساتھ ظلم و بربریت کی بات ہے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ پاکستان کی طرح صوبہء سندھ کے مرکزی شہر حیدرآباد سندھ میں علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی کی جانب سے شہدائے مچھ کے اور انکے تمام لواحقین سے اظہار ہمدردی کیلئے نیشنل ہائے وے پر دو روزہ دھرنا تک دھرنا جاری رہا۔
-
مسلمانوں کے نام پر بننے والے ملک میں نہ مسلمان محفوظ ہیں اور نہ ہی اسلامی مقدسات کی حرمت، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ جس طرح یہ جاہل دہشت گرد مجرم ہیں اسی طرح بے دین حکمراں بھی جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ اور انشاء اللہ بے گناہوں کا خون دونوں کو غرق کر دے گا۔
-
شیعہ ہزارہ برادری کا بہیمانہ قتل ہر آزاد انسان کے دل کو مجروح کردیا ہے، آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ/ پاکستانی حکومت، سیکیورٹی اور دفاعی فورسز سے پاکستانی عوام اور شیعوں کی سلامتی کو یقینی بنانے اور اس طرح کے دردناک واقعے کی تکرار کو روکنے کے لئے مزید اقدامات کی توقع کی جاتی ہے۔
-
پاکستانی شیعہ کان کنوں کا قتل عام مذہب مخالف جاہل سوچ کا نتیجہ ہے، آیۃ اللہ علوی گرگانی
حوزہ/ اس طرح کی حرکتیں مذہب مخالف سوچ اور ان لوگوں کی لاعلمی کا نتیجہ ہیں جو مظلوم لوگوں کو جھوٹے بہانے سے قتل کرنے کا جواز پیش کرتے ہیں اور متعدد بے گناہ خاندانوں کو سوگوار کرتے ہیں۔
-
مرجعیت کی قوت:
مرجعیت کے پیغام پر ہزارہ برادری کا احتجاجی دھرنا ختم کرنے اور اپنے شہداء کی تدفین کا اعلان/ہم مرجعیت کے احترام میں اپنے جنازوں کی تدفین کر رہے ہیں
حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کے تعزیتی اور اظہار یکجہتی کے پیغام کے بعد مظاہرین نے مرجعیت کے احترام اور حکم پر عمل کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا ختم کیا اور جنازوں کی تدفین کا اعلان کر دیا اور آج جنازوں کی تدفین کر دی گئی۔
-
کرگل، پاکستان میں ہزارہ شیعہ نسل کشی کے خلاف جمعیة العلماء کا احتجاج
حوزہ/انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ کا کوئٹہ کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہار ہمدردی، مرکزی نمازِ جمعہ کے بعد امام جمعہ کی قیادت میں احتجاجی جلوس برآمد, شدید سردی کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔
-
کوئٹہ میں 11 شیعیان کا داعش کے ہاتھوں بہیمانہ قتل اور اقوام متحدہ اور حقوق انسانی جیسے اداروں کا خاموش رہنا ان کی دیرینہ عادت، مولانا رضوان علی اصفہانی
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے تمام علماء اس سانئحہ مچھ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مقتولین کے گھر والوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں، خداوند منان ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
-
سانحہ مچھ، حکومت پاکستان اور شہداء کمیٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات:
کوئٹہ؛ شیعہ ہزارہ برادری اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، دونوں فریقین کے درمیان تحریری معاہدہ
حوزہ/ دھرنا منتظمین نے مذاکرات کامیاب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ لواحقین شہداء کی تدفین پر رضا مند ہوگئے ہیں۔
-
ہزارہ برادری عمران خان کو بلیک میل نہیں بلکہ انہیں ذمہ داریوں کا احساس دلانا چاہتی ہے، نمائندگان طلاب ہندوستان مقیم قم
حوزہ/ آج جب 7 دنوں سے مائیں بہنیں سردی کے موسم میں اپنے پیاروں کے جنازوں کے ساتھ عمران خان کا انتظار کر رہی ہیں تاکہ انہیں ذمہ داریوں کا احساس دلا سکیں تو ایسے وقت میں انہیں بلیک میل کہنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس طرح کے سانحوں میں خود حکومت ملوث رہتی ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان کو ہزارہ برادری کی بلیک میلنگ کے بیان پر شرم آنی چاہیے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ وزیرا عظم عمران خان کو یہ بیان دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے تھی، لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انسان نہیں ہیں اور نہ ہی سیاستدان، انہیں اپنا بیان واپس لے کر ہزارہ قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور فی الفور لواحقین کے مطالبے کے مطابق کوئٹہ پہنچ کر انہیں آئندہ ایسے کسی بھی واقعات کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرانی چاہئے۔
-
صدر انجمن شرعی شیعیان کشمیر:
وہابی دہشت گرد پاکستان کی قومی اور ارضی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ، حجۃ الاسلام آغا سید حسن موسوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان کشمیر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ہزارہ برادری کو تحفظ فراہم کرنا پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے اور دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانا پاکستانی حکومت اور پاکستانی عدلیہ کے فرائض میں شامل ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ ہزارہ برادری کے قتل عام کے خلاف دہلی میں زبردست احتجاج
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل و انجمن شیعۃ الصفا نے بھیجا پاکستانی وزیر اعظم کو مکتوب۔
-
خطبہ نماز جمعہ گورنر ہاوس مال روڈ لاہور:
ہم حسینی ہیں ہمیں موت سے اسی طرح عشق ہے جس طرح ایک بچے کو اپنی ماں سے پیار، حجۃ الاسلام سید حسن رضا ہمدانی
حوزہ/ عمران خان صاحب ہم سمجھتے ہیں کہ آپ کی ڈوریا کہاں سے ہلائ جارہی ہیں اسرائیل کا وجود قائد اعظم کے نظریئیے کے تحت کسی صورت قابل قبول نہیں اور قرآن بھی یہودو نصاری سے دوستی کومنع کرتا ہے۔