حوزہ/ آیت اللہ عبد الامیر قبلان سربراہ مجلس اعلی اسلامی شیعیان لبنان ایک مدت بیمار رہنے کے بعد ۸۵ سال کی عمر میں اس فانی دنیا سے انتقال کرگئے ہیں۔