شیعیان کشمیر
-
بانی انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید یوسف الصفوی ؒ کی برسی؛
آغا سید یوسف الصفوی ؒ کی گراں قدر دینی خدمات تاریخ شیعیان کشمیر کا تابندہ ترین باب: آغا مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی
حوزہ/ آغا مجتبیٰ نے کہا مرحوم و مغفور نے اپنے آبا و اجدا کے خدمت دین کے نصب العین کو تنظیمی شکل دے کر آ ئندہ نسلوں کے لئے محفوظ کیا اور تنظیم میں مختلف شعبے قائم کرکے تنظیم کے اساسی منشور کو موثر طور پر انجام دہی کو یقینی بنایا مرحوم کا سب سے نمایا کام باب العلم کا قیام ہے جس کے اہتمام سے پوری وادی میں دینی مدارس مصروف خدمت ہے اور اطفال قوم کو دینی تعلیم سے آراستہ کررہے ہیں۔
-
حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰ (ص) جامع مسجد کا رسم سنگ بنیاد/ وادی میں شیعیان کشمیر کی سب سے بڑی جامع مسجد ہوگی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ شہر سرینگر میں ایک عالیشان جامع مسجد کی تعمیر نہ صرف ایک ناگزیر ضرورت ہے بلکہ قوم کی دیرینہ خواہش کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی قدم ہے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل کا منصوبہ ناقابل قبول/ جمعہ اجتماعات کے موقع پر شیعیان کشمیر کا اظہار برہمی
حوزه/ فقہ جعفریہؑ میں اسلامی موقوفات کو کسی غیر مسلم حکومت کی تحویل و نظامت میں دینا فعل حرام اور ممنوع عمل ہے اور اگر کوئی اس معاملے میں جبری اقدام کرتا ہے تو احتجاج و مزامت ایک شرعی فریضہ بن جاتا ہے۔