۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024

صاحب علی اصغری

کل اخبار: 1
  • جہاد تبیین موجودہ معاشرے کی ناقابل تردید ضرورت ہے

    صاحب علی اصغری:

    جہاد تبیین موجودہ معاشرے کی ناقابل تردید ضرورت ہے

    حوزہ / ایران کے شہر بیلہ سوار کے گورنر صاحب علی اصغری نے اس شہر میں منعقدہ جہاد تبیین کیمپ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا: آج جہاد تبیین ہمارے معاشرے کی ناقابل تردید ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ اس اہم فریضہ کے ساتھ ہمیں اپنی غیور عوام  کے لیے حقائق اور مسائل کو بیان کرنا چاہیے تاکہ دشمن کی باطل امیدیں پوری نہ ہوں۔