۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

صاحب قصص العلماء

کل اخبار: 1
  • صاحب قصص العلماء؛ آیت اللہ مرزا محمد تنکابنی رضوان اللہ تعالی علیہ 

    صاحب قصص العلماء؛ آیت اللہ مرزا محمد تنکابنی رضوان اللہ تعالی علیہ 

    حوزہ/ آیت اللہ تنکابنیؒ ایک روحانی شخصیت تھے، خدا و خاصان خدا کی خاص عنایتیں ہمیشہ انکے شامل حال رہیں۔ آپ شرعی رقومات کے سلسلہ میں انتہائی احتیاط سے کام لیتے، شرعی رقومات کو طلاب اور ضرورت مندوں پر خرچ کرتے تھے اورخود زہد اور سادگی کی زندگی بسر کرتے۔ آپ کی زندگی دین، طلاب کی تعلیم و تریب اور تصنیف و تالیف میں وقف تھی ۔