۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
صحت و سلامتی کا تحفظ
کل اخبار: 2
-
کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا بیان
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: بعض افراد کہتے ہیں کہ ہم ویکسین نہیں لگوائیں گے چاہے جو کچه بهی ہوجائے حالانکہ یہ اسلام کی منطق کے سراسر خلاف ہےچونکہ انسان کو اپنی صحت و سلامتی کا تحفظ کرنا چاہیے۔ روایات میں بهی صحت و سلامتی کی حفاظت کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
شب ۱۵(نیمہ) شعبان کوئی حاجت مند خدا کی بارگاہ سے خالی نہیں جائے گا،امام جمعہ شہر اھر
حوزہ / ایران کے شہر اھر کے امام جمعہ نے کہا: شب قدر کے بعد شب نیمہ شعبان افضل ترین رات ہے اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرمان کے مطابق اس رات خداوند منان اپنی ذات کی قسم کھا کر فرماتا ہے: "اس رات کسی حاجت مند کو خالی ہاتھ واپس نہیں لوٹا ؤں گا"۔