صدائے احتجاج
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے عالمی یوم قدس کے موقع پر آن لائن احتجاج،شیعہ و سنّی علماء نے شریک ہوکر صدائے احتجاج بلند کی
حوزہ/عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ’آن لائن احتجاج ‘کیا گیا۔
-
شہری آزادیاں لازم، حقوق کے لئے صدائے احتجاج بنیادی حق ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عورت مارچ سے متعلق بحث پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمہ عقائد، تہذیبی اقداراور مسلمہ معاشرتی رویوں کی پاسداری ہر شہری پر لازم ، ایسے اقدام سے گریز کیا جائے جو معاشرے کو بے چینی، بے راہ روی، نفرت اور تعصب کی جانب دھکیلے۔
-
صدائے احتجاج:
توہینِ رسالت مآب (ص) ناقابل معافی جرم، مولانا شاہد جمال رضوی
حوزہ/ رسول اعظمؐ کی شان میں توہین در حقیقت تمام مذاہب اور پوری انسانیت کی توہین ہے اور جو بھی غیرت دینی رکھتاہے اس کے لئے اس مقام پر خاموشی ناقابل توجیہ ہے اسی لئے ہم تمام اراکین شعور ولایت فاؤنڈیشن اس نازیبا اور گستاخانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
توہین رسالت کے خلاف وادی کی مذہبی انجمنوں کا صدائے احتجاج/گستاخی ناقابل برداشت،فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
حوزہ/ فرانس کے جریدوں میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کھلی دہشتگردی ہے جس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔