۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

کل اخبار: 1
  • شیعہ ہزارہ قوم کی بے بسی اور حکومت کے دلاسے

    شیعہ ہزارہ قوم کی بے بسی اور حکومت کے دلاسے

    حوزہ/ وطن عزیز پاکستان میں انسانی جان کی قدر ہر گذرتے دن کے ساتھ کم ہوتی جا رہی ہے۔ مچھ بلوچستان کے معصوم کان کنوں کا بیگناہ لہو، بلوچستان کی سڑکوں سے اٹھنے والی ماؤں اور بہنوں کی دھاڑیں اور شہداء کے ورثاء سردی کے عالم میں ظلم، بربریت اور حکومت کے سرد لہجے کے خلاف مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔