صدر مجلس علماء ہند
-
صدر مجلس علماء ہند شعبہ قم:
داخلی اور خارجی دشمنوں کی تمام کوششوں پر ایرانی عوام نے پانی پھیر دیا، مولانا سید احمد رضا زرارہ
حوزہ/ ایران کے موجودہ حالات اور دشمنوں کی انتھک کوششیں اور منحوس کرونا کی وبا کے باوجود ایرانی عوام نے اپنی سربلندی فراست اور بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے رہبر کی آواز پر لبیک کہا اور حالیہ انتخاب میں بھر پور شرکت کر کے دشمن کے منھ پر زبردست طمانچہ رسید کیا اور اصلح امیدوار کو صدارت کیلئے منتخب کر کے بتا دیا کہ اہل بیت کے چاہنے والے نہ بکتے ہیں اور نہ جھکتے ہیں۔
-
صدر مجلس علماء ہند:
حوزہ علمیہ قم مرکز اسلام کی حیثیت سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہا ہے، مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/صدر مجلس علماء ہند حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مہدی حسینی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے حوزہ علمیہ قم کو مرکز اسلام قرار دے دیا۔
-
مرکزی صدر مجلس علمائے ہند:
سعودی حکومت کے حکمران یہودی نواز اور یہودی فکر کے ترجمان ہیں،مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/عراق میں سفیر سعودی اور الشرق الاوسط کے ایڈیٹر کو چاہیے کہ فورا آقا اور ان کے عقیدت مندوں سے معافی مانگے۔
-
علامہ طالب جوہری کی کتابیں،تقریریں،اور شعری دیوان انکی یاد لاتے رہیں گے: مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کہ کوئی خطیب بھی ہو اور صاحب قلم بھی لیکن یہ دونوں صفتیں علامہ عبقری مولانا طالب جوہری صاحب طاب ثراہ میں جمع تھیں