حوزہ/شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا، صوبائی کونسل کے ارکان نے کثرت رائے سے سید ساجد حسین شاہ کو صوبائی صدر منتخب کر لیا۔