صفائی
-
آیت اللہ العظمٰی سیستانی کا اربعین کے ایام میں صفائی اور نظم و ضبط پر زور
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی سیستانی نے زیارتِ اربعین کے دوران صفائی اور نظم وضبط کی اہمیت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
روضہ امام رضا (ع) کی خوبصورتی و نظافت کا راز
حوزہ/ دنیا کے گوشہ و کنار سے ہر سال کئی ملین زائرین حرم امام رضا علیہ السّلام میں حاضری کا شرف حاصل کرتے ہیں اور اس ملکوتی بارگاہ کی گراں قدر اور بڑے پیمانے پر خدمات اور میزبانی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
-
فرزند رسول امام رضا (ع) کے روضہ اقدس کی صفائی کا روحانی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کی عقیدتمندانہ شرکت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے روحانی عمل میں شرکت کی۔
-
عاشورائی مراسم کے اختتام پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی جامع صفائی، دھونے اور معطر کرنے کا کام سرانجام دیا گیا +تصاویر
حوزہ/ عاشوراء کے دن کربلا میں برآمد ہونے والے رکضہ طوریج اور سوئم کے دن قبیلہ بنی اسد اور دیگر عراقی قبائل کے تاریخی جلوسوں کے اختتام کے بعد روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے اندرونی صحن، ضریح مبارک والے ہال اور اس کے گرد موجود رواق کی جامع صفائی، دھونے اور معطر کرنے کا کام سرانجام دیا گیا۔
-
آب زم زم کے کنوئیں میں اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال
حوزہ/ آب زم زم کنوئیں میں صفائی کے دوران اترنے والے پہلے سعودی شہری ڈاکٹر یحییٰ کوشاک 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔