۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
صلوات و دورد کی عظمت
کل اخبار: 1
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
فکر و اندیشہ کے بغیر کی جانے والی عبادت اصلاً عبادت ہی نہیں ہے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا: امام علی علیہ السلام سے منقولہ ایک روایت کے مطابق وہ عبادت کہ جس میں فکر و اندیشہ نہ ہو وہ اصلاً عبادت ہی نہیں ہے اور وہ تلاوت کہ جس میں تدبر نہ ہو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ توجہ اور حضور قلب سے پڑھی جانے والی دو رکعت نماز شیطان کی طرح پڑھی جانے والی ہزاروں رکعت نماز سے کہ جس میں صرف اٹھنا اور بیٹھنا ہو، بہتر ہے۔