صنعت
-
رہبر انقلاب اسلامی :
صنعتکاروں اور معاشی میدانوں میں کام کرنے والوں نے بعض میدانوں میں پابندیوں کو مواقع میں بدل دیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریبا ایک ہزار افراد سے ملاقات کی۔ انھوں نے بڑے معاشی اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں نجی شعبے کی پوری طرح سے مؤثر گنجائش اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، کام کاج اور کاروبار کے میدان کی رکاوٹوں کو دور کرنے میں حکومت کی حمایت اور پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے ذمہ داریاں قبول کیے جانے پر زور دیا اور انہیں ملک کے حالات کو بہتر بنانے اور بھرپور پیشرفت کی راہ ہموار کرنے والی دو بہت اہم ضرورتیں قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
شدید ترین دباؤ کی پالیسی امریکہ کی شدید ترین و ذلت آمیز شکست میں تبدیل ہو گئی
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز اتوار ، ملک کے کچھ صنعت کاروں اور کارخانوں کے مالکان سے ملاقات میں، انٹرپرینیورز اور صنعت کاروں کو، امریکہ کے ساتھ معاشی جنگ میں، مقدس دفاع کے پاکیزہ طینت و با اخلاص سپاہیوں کی مانند قرار دیا۔
-
کارخانہ جات کے مالکین اور اقتصادی شعبے میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب کے اہم نکات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے کارخانہ جات کے مالکان، اقتصادی و صنعتی عہدیداروں نے ملاقات کی۔