صوبائی اجلاس
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صوبائی اجلاس عاملہ میں خصوصی شرکت اور اہم خطاب
حوزہ / پاکستان کے شہر نواب شاہ میں صوبائی اجلاس عاملہ سندھ 3 دسمبر 2023ء کو خواجہ حال نواب شاہ میں منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اہم صوبائی اجلاس مختلف جماعتوں کے رہنماؤں علماء کرام و دانشور کی شرکت
حوزہ/ مقررین نے کہاکہ ہمیں ملکر ہر فتنے،تعصب ونفرت اور فرقہ واریت ولسانیت کو رکوانے کیلئے مل جل کر مخلصانہ جدوجہد کرنا چاہیے اسلامی قوانین کے خلاف کسی قانون کو قبول نہیں کیا جائیگا عدل وانصاف کا اسلامی حکومت وقت کی اہم ضرورت ومسائل کا حل ہے۔
-
حیدرآباد، شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا صوبائی اجلاس/ سکھر سے وزیر اعلی ہائوس کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان
حوزہ/ صوبائى صدر علامہ سید ناظر عباس تقوى نے صوبائى اراکين کے ہمراہ پریس کانفرنس میں چہلم امام حسین عليہ السلام اربعین کے موقع پر جلوسوں میں پيدل شريک ہونے والے تمام ماتمی عزاداروں پر ناجائز ايف آء آرز کے خلاف سکھر سے وزیراعلی ہائوس کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان کيا گيا۔