حوزہ/مہران شہر ایران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام فائز حسینی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔