حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ایلام سے،مہران شہر ایران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام فائز حسینی 55سال کی عمر میں گذشتہ رات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
حجت الاسلام حسینی کے پیکر کو منگل کے روز مہران شہر کے عوام اور علمائے کرام کی کثیر تعداد نے تشییع کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔