صوبہ بوشہر
-
اسلامی ممالک کو چاہئے کہ صہیونی جرائم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کے بچے اور حاملہ خواتین ابھی بھی صہیونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہو رہی ہیں، اسلامی ممالک کو چاہئے کہ صہیونی جرائم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں۔
-
دنیا کا مستقبل امام حسین (ع) کے نام پر منحصر ہے: امام جمعہ بوشہر
حوزہ/ حجۃ الاسلام غلام علی صفائی بوشہری نے کہا: اسلام کو دشمنوں کی تمام سازشوں کے خلاف ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا۔ لہذا دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام اور اربعین حسینی کے نام ہو گا۔
-
خطبہ فدک، معرفت کا خزانہ ہے: سردار حسین کارگر
حوزہ/ صوبہ بوشہر میں غدیر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے سکریٹری نے خطبہ فدک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا: یخطبہ دفک معرفت کا خزانہ ہے، لہذا ہمیں اس خطبے کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہیے۔
-
بوشہر ایران میں نمائندہ ولی فقیہ کا خطاب:
دشمن کا مقصد، تعلیمی و تربیتی مراکز میں رکاوٹیں کھڑی کرنا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے کہا کہ دشمن نے ہمارے تعلیمی مراکز کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں بھی دینی اور مذہبی تشخص کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن ایران کو شام بنانا چاہتا ہے: حوزہ علمیہ بوشہر کے ڈائریکٹر
حوزہ/ حجۃ الاسلام خدری نے کہا کہ دشمن کا ہدف ایران کو شام بنانا، ایران کو تقسیم کرنا اور ایک محکم و مضبوط ایران کی مخالفت کرنا ہے، اس مشترکہ جنگ میں دشمن نے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے تمام طریقوں کو استعمال کیا ہے۔