حوزہ/ بوشہر میں عالمی یومِ مسجد کی مناسبت سے دوسری صوبائی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے شرکت کی۔ یہ اجتماع بوشہر کے مصلی جمعہ میں منعقد ہوا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha