مسجد (8)
-
مقالات و مضامیندینی مراکز کے مگرمچھ
حوزہ/ ایک مگرمچھ نے بچے کو نگل لیا تو اسے پکڑ لیا گیا، مگر ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے مگرمچھ آج بھی آزاد ہیں جو دین و تقدس کی آڑ میں غریبوں کی امیدیں، مستحقین کے حقوق اور قوم کی امانتیں نگل رہے…
-
پاکستانحسینی مسجد و کربلائی امام بارگاہ کی دیوار توڑنے اور بے حرمتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، ملوث عناصر کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور ادارہ مرکز تبلیغات اسلامی بلوچستان کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومکی، ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی…
-
ہندوستانمسجد صرف عبادت گاہ نہیں، ایمان و کردار سازی کا مرکز ہے
حوزہ/ مسجد صرف نماز کی ادائیگی کی جگہ نہیں بلکہ ایمان کی مضبوطی، قرآن و اہل بیت کی تعلیم، کردار سازی، نئی نسل کی تربیت، سماجی اتحاد اور حق و باطل کی پہچان کا اہم مرکز ہے۔
-
ہندوستانجماعت اسلامی ہند کی حکومت سے ٹکراؤ کے بجائے مذاکرات کی اپیل
حوزہ/ جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ٹکراؤ کے بجائے مذاکرات اور براہِ راست بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔
-
ہندوستانسہارنپور میں مسجد کا انہدام آئین اور قانون کی بالادستی کا تمسخر ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سہارنپور کی مسجد کے انہدام پر مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں آزادانہ اور اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانمساجد کو نوجوان نسل کی تربیت کا مرکز بنایا جائے، حجت الاسلام علیدادی سلیمانی
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ و امام جمعہ کرمان حجت الاسلام حسن علیدادی سلیمانی نے عالمی یوم مسجد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسجد صرف عبادت کی جگہ نہیں بلکہ دینی اقدار کے فروغ، معاشرتی اتحاد…
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی:
ایرانمسجد کو محلے کی دینی و ثقافتی سرگرمیوں کا محور ہونا چاہیے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید روح اللہ زمانی موسوی نے مساجد کے دینی و ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ میں مرکزی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا: مسجد کو محلے کی ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کا مرکزی مرکز…
-
پاکستانکراچی؛ مسجد مسلم بن عقیل و امام بارگاہ شاہ نجف کا توسیع کے بعد افتتاح
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے کی جانب سے 8 برس قبل گلشن وقار جوگی موڑ بن قاسم میں تعمیر کردہ مسجد مسلم بن عقیل و مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف میں توسیع کا کام مخیر حضرات کے تعاون سے مکمل…