صوبہ قزوین
-
"غدیر" ولایت رسول اللہ (ص) کا تسلسل ہے: امام جمعه قزوین
حوزہ/ صوبہ قزوین میں رہبر معظم کے نمائندے نے کہا: "غدیر" ولایت رسول اللہ (ص) کا تسلسل ہے۔
-
عیدالفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے: مدیر حوزہ علمیہ صوبہ قزوین
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: عیدالفطر کا دن روزہ داروں کے لئے خدا کی طرف سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے، اور اس دن انسان کو نجات جیسے انعامات عطا کئے جاتےہیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ قزوین:
اگر ہماری نماز رد ہو جائے تو اللہ تعالیٰ دوسرے اعمال کو بھی قبول نہیں کرے گا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عبد الکریم عابدینی نے کہا: اگر کوئی شخص ہر رات نمازیں پڑھتا رہے، ہر روز روزہ رکھتا رہے، اپنا سارا مال راہ خدا میں خرچ کر دے، اور ہر سال حج پر جائے، لیکن اسے امام کی معرفت نہ ہوتو اسے خدا کی طرف سے ذرہ برابر بھی اجر و ثواب نہیں ملے گا۔
-
قزوین میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انسان کی حیات معنوی خدا و رسولؐ کی دعوت پر لبیک کہنے میں ہی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام عابدینی نے مزید کہا: انسان کی حیات معنوی خدا و رسولؐ کی دعوت پر لبیک کہنے میں ہی ہے ، دوسری جگہوں پر حیات معنوی کا کوئی تصور نہیں ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران صوبۂ قزوین:
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے دینی غیرت کو مکتبِ حسینی (ع) سے سیکھا ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ خواہران صوبۂ قزوین ایران نے حالیہ دنوں ایران میں کچھ شرپسندوں کی طرف سے مقامات مقدسہ کی توہین پر ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
مذہب پر لوگوں کا اعتماد اور یقین بڑھائیں
حوزہ / صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: ہمیں اپنے ارد گرد کے ماحول، عورتوں اور بچوں کی روحانی تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مذہب پر ان کا اعتماد کو بڑھانا چاہئے اور ان میں مذہبی امور کی انجام دہی کا جذبہ پیدا کرنا چاہئے۔