۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 28, 2024
صوبہ کردستان سے ممبر آف ایکسپرٹس اسمبلی
کل اخبار: 1
-
لوگوں کی خدمت کرنا عبادت ہے، مولوی فائق رستمی
حوزہ/ صوبہ کردستان سے ممبر آف ایکسپرٹس اسمبلی نے کہا: روایات کے مطابق لوگوں کی خدمت کرنا عبادت ہے پس اگر مخلوق خدا کی خلوص نیت اور خدا کی خوشنودی کی خاطر خدمت کی جائے تو وہ عبادت کے زمرے میں آتی ہے۔