حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسین ملا نوری نے کہا: مبلغین کو تبلیغ کے ماڈرن اور جدید طریقوں اور مذہبی مواد سے آگاہی حاصل کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں مبلغین کے کو آشنا کیا جا رہا ہے۔
حوزہ / صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مصطفی علما نے کہا: عالم اسلام کا اتحاد عالمی استکبار کو کبھی بھی برداشت نہیں اس لئے وہ ہمیشہ اس میں اختلافات ایجاد کرنے کے درپے ہیں۔