حوزہ / اسلامی مزاحمت کی حمایت اور عالمی استکبار کے فلسطین اور افغانستان میں جرائم کے خلاف مدرسہ علمیہ فیضیہ میں گزشتہ روز ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔