صہیونیزم
-
قطر اور عمان کا صہیونیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار
حوزہ/ قطر اور عمان نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکی ایلچی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
-
صہیونیوں کو گلے لگانے کی ذلت جلدی ہی سامنے آگئی، آیت اللہ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرینی شیعہ رہنما نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی تذلیل اس معاہدے کے فورا بعد ہی ظاہر ہوگئی۔
-
صہیونیوں کو گلے لگانے کےخلاف بولنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہوگی، آل خلیفہ کا حکم
حوزہ/ بحرین کی وزارت داخلہ نے متنبہ کیا ہے کہ وہ ایسے صارفین کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی جو سوشل میڈیا پر بحرین اور صہیونی حکومت کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کے خلاف لکھیں گے۔
-
تیونس؛ «صہیونیسم سے مقابلہ کا قومی دن» مقرر کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ تیونس کے سوشل ایکٹویسٹ نے یکم اکتوبر کو «صہیونیسم سے مقابلہ کا قومی دن» مقرر کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
صہیونی مفادات کے تحفظ کی سازشیں عروج پر پہنچ گئی ہیں،جرنلسٹ کلب
حوزہ/پاکستانی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے صیہونیوں سے تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف ملک گیر مہم جاری رکھنے پر زور دیا اور متنبہ کیا ہے کہ پاکستان سمیت خطے میں صہیونی مفادات کے تحفظ کی سازشیں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت شرعی، اخلاقی اور انسانی فریضہ
حوزه/امام خمینی (رح) نے فلسطین کے مسئلے کو بہت زیادہ اہمیت دی اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا خواب دیکھا اور اس پر پوری توجہ بھی دی۔
-
پاکستان میں اسرائیلی جھنڈا لگانا آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزه/مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے اسلام آباد میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا جھنڈا لگانے اور اسرائیل کی حمایت میں پراپیگنڈا کو پاکستان کی سالمیت کے لئے سنگین چیلنج قرار دیتے ہوئے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں اسلام آباد میں ایک پاکستانی صہیونی کو دکھایا گیا ہے جس نے اسلام آباد میں اسرائیلی جھنڈا لگا رکھا تھا اور اسرائیل کی حمایت میں پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف تھا ۔