حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: صیہونی ریاست کی جانب سے یمن پر سفاکانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا: ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔