۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 9, 2024
ضرر اور نقصان
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ ناصری یزدی امام جمعہ شہر یزد:
لوگ ماسک استعمال کریں تاکہ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہیں
حوزہ / شہر یزد کے امام جمعہ نے ایام کرونا میں ماسک کے استعمال کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا: اگر ماسک نہ استعمال کرنے کی وجہ سے اپنی یا دوسروں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا احتمال ہو تو ضرر اور نقصان سے بچنے کی خاطر واجب ہے کہ ماسک استعمال کیا جائے۔
-
لوگ ان دنوں میں دعا اور استغفار سے غافل نہ رہیں،امام جمعہ شہر تربت حیدریہ
حوزہ / شہر تربت حیدریہ کے امام جمعہ نے کہا: ان دنوں خدا کی بارگاہ میں اپنی حاجتیں پیش کرنے کے لئے اہل بیت علیہم السلام ہمارے لئے بہترین شفیع و وسیلہ ہیں۔اہل بیت سے توسل کرکے یقینا اس بلا و مصیبت سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔