۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

ضمنی الیکشن

کل اخبار: 1
  • پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

    حوزہ/کوئٹہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سابق رکن قومی اسمبلی عبدالقہار ودان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جسے قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نے عوامی جمہوری جدوجہد کے ذریعے حاصل کیا۔