طاغوتی طاقت
-
مشرق وسطی یا مغربی ایشیا ؟؟
حوزہ/ آج کا عالمی ضمیر دنیا کو ایک نئے نظم کے تناظر میں دیکھ رہا ہے جہاں مغربی سامراج کی بالادستی تاریخ کے عجائب گھر کا حصہ بنتے دکھائی دے رہی ہے۔
-
علوم اہلبیت (ع) کے ذریعے معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے، حجۃ الاسلام اشفاق واحدی
حوزہ/ آج نوجوانوں کو علوم اہلبیت (ع) سے اپنے آپ کو آراستہ کرنا ہو گا تاکہ دور حاضر کی مشکلات کا مقابلہ کر سکیں ، کچھ عناصر طاغوتی طاقتوں کے اہلکار بن کر اسلام اور دین الہی کو بدنام کر رہے ہیں دھشت گردی فرقہ واریت اور مذاہب کے درمیان افتراق ڈالنا ان کا ایجنڈا ہے
-
"ہفتہ دفاع مقدس" طاغوتی طاقتوں کے مقابلے میں مشعل راہ
حوزہ/ عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ اور ایرانی جیالوں کی جانب سے اس کے دفاع کی مناسبت سے بائیس ستمبر سے اٹھائیس ستمبر تک کے ایام کو ہفتہ دفاع مقدس کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال اسلامی جمہوریہ ایران میں منایا جاتا ہے۔
-
امام خامنہ ای کا 2021 کا پیغام حج:
مسلم امہ مغربی طاقتوں کی دخل اندازی اور شرانگیزی کی مزاحمت کرے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دیکر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
پاکستان کی جوہری طاقت خطے میں امن کی ضمانت، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ طاغوتی و استعماری طاقتوں کی آنکھوں میں پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کانٹے کی طرح چب رہی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ارض پاک کے خلاف مسلسل سازشوں میں مصروف ہیں اور شرپسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
-
حکمران اور صاحب اقتدار کا طاغوتی طاقت کے ساتھ دینے سے آج عالم اسلام کو شدید مسائل کا سامنا، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ اپنے مفادات کی خاطر حکمران اور صاحب اقتدار لوگ خدا کو چھوڑ کر طاغوت کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج عالم اسلام کو شدید مسائل کا سامنا ہے،فلسطین کا مسئلہ ہو یا کشمیر ویمن کا،یا اسی طرح دوسری اسلامی مملکتوں کا معاملہ ہو،کوئی بھی انہیں حق کی بنیادوں پر سلجھانے کیلئے آمادہ نہیں دکھائی دیتا۔
-
مراجع عظام مکتب تشیع کا قلعہ ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ کچھ عناصر طاغوت کے آلہ کار بن کر مراجع عظام کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، ایسے عناصر سے ملت تشیع کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔