حوزہ/ امیر المؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے سب سے زیادہ طاقتور شخص کا تعارف کرایا ہے۔