طالبان حکومت
-
طالبان حکومت کی محرم الحرام میں سکیورٹی اور عزاداری کی حفاظت کی یقینی دہانی
حوزہ / طالبان انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا تاکہ اس ملک کے شہری عزاداری کے پروگراموں میں محفوظ طریقے سے شرکت کر سکیں۔
-
طالبان نے پریس کانفرنس کرنے والی خواتین کارکنوں اور صحافیوں کو گرفتار کیا
حوزہ, اقوام متحدہ (UN) اور صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی (CPJ) نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلسل حراست کے ذریعے مقامی صحافیوں اور تقریر کو ہراساں کرنا بند کریں۔
-
طالبان حکومت ہزارہ برادری کا تحفظ کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں معصوم بچیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے کابل افغانستان میں جاری شیعہ ہزارہ نسل کشی کا نوٹس لیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / کابل کے مظلوم شیعہ ہزارہ شہداء کی یاد میں مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں تقریب؛ شمعیں روشن کی گئیں۔
-
مجمع محبانِ اہل بیت (ع) افغانستان کے سرپرست سے حوزہ نیوز کی خصوصی گفتگو:
امریکہ افغانستان میں ناکام تو ہوگیا لیکن افغانستان کو چھوڑنے پر قائل نہیں
حوزہ / مجمع محبانِ اہل بیت (ع) افغانستان کے سرپرست نے کہا: امریکہ افغانستان میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے لیکن افغانستان کو ابھی مکمل چھوڑا نہیں ہے۔ وہ افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ باقی رکھنا چاہتا ہے اور اس کے لیے باقاعدہ سے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔