۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
طبقاتی نظام
کل اخبار: 1
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
معاشی عدم انصاف کے باعث آج پوری دنیا میں انسانیت طبقاتی نظام کی نذر ہو گئی
حوزہ / غزہ میں انسانیت پر ہزاروں ٹن بمباری کے بعد اب اسے امدادی سرگرمیوں کی پابندیوں جیسی چیرہ دستیوں کے ذریعہ خوراک کا بحران پیدا کرکے زندہ درگور کیا جارہاہے،اقوام متحدہ جیسے طاقتور ادارے صرف ایام منانے کی بجائے معاشی و سماجی انصاف کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔