حوزہ / آیت اللہ مروی نے طلابِ ساوہ کے اجتماع میں کہا: طلاب دینی کو چاہئے کہ وہ مکتبِ اہل بیت (ع) کے محبین کے سوالات کا جواب دینے کے لیے علم حاصل کریں۔