حوزہ/ امریکہ آسٹریلیا انگلستان یورپ کاناڈا جسے ممالک میں رہنے والے علماء فضلا نے حوزہ نیوز ایجنسی کو مستقبل کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔