۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
امام جمعہ کانبرا

حوزہ/ امریکہ آسٹریلیا انگلستان یورپ کاناڈا جسے ممالک میں رہنے والے علماء فضلا نے حوزہ نیوز ایجنسی کو مستقبل کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے حوزہ نیوز ایجنسی کی صحافتی خدمات و مذہبی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حوزہ نیوز ایجنسی کے شعبہ اردو  نے پوری دنیا سے تمام سابقہ طلاب و علما کرام کو ایک بار پھر حوزہ علمیہ قُم کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔

اپنے تبصرے میں کہا کہ امریکہ آسٹریلیا انگلستان یورپ کاناڈا جسے ممالک میں رہنے والے علماء فضلا نے حوزہ نیوز ایجنسی کو مستقبل کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔ دور حاضر میں ایسے اداروں کا ہونا بہت ضروری ہے تاکہ سراسر جہان سے مبلیغین اپنے فعالیت کو دنیا تک پھیلا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ اس مختصر مدت میں حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی کاردگری لائق تحسین ہے، تمام دنیا سے علماء و مبلیغین کو حوزہ علمیہ قُم کے ساتھ وابستہ کرنا حوزہ نیوز کا اہم کردار رہا ہے جسے ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
بین الاقوامی مبلیغین نے اس بات کا عیادہ کیا کہ ہم ہر ممکن ادارہ ھذا کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔

علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ موجودہ حوزہ علمیہ قُم کے منتظمین اور سرپرست اعلی حضرت آیت اللہ اعرافی مدظہ جیسی فعال شخصیات کے ثمر کا نتیجہ ہے کہ ہم اپنے ویو حوزہ نیوز کے ذریعہ پوری دنیا تک پہچانتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .