امام جمعہ کانبرا
-
مسلم ممالک کو اسرائیل کی نابودی کے لیے سخت سے سخت رویہ اپنانا چائیے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ اس دور کا اگر طاغوت اور استعمار ڈرتا ہے تو وہ مکتب اہل بیت علیہم السلام سے کیونکہ یہی وہ شعور اور درس ہے جو کربلا سے ہی کربلائی اور حسینی کو ملا ہے۔
-
امام خمینی رح نے عالم اسلام کو شعور دیا کہ آپ کا دشمن امریکہ ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کانبرا میں خطبہ جمعہ کے دوران کہا کہ اس دور کے طاغوت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اگر بات کی ہے تو وہ جمہوری اسلامی ایران ہے۔
-
آسٹریلیا حکومت کا بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم کردار، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو کمیونٹی سنٹر کے ساتھ منسلک کرنا چاہئے تاکہ وہ معاشرے کا ایک صحیح انسان بن سکے۔ ہر مذہب کے رہنماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کی ذہنی تربیت کریں کیونکہ استعمار کا پہلا حملہ ہی نوجوان نسل کے ذہن پر آزادی کی آڑ میں کیا جاتا ہے۔
-
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جاتا بلکہ انقلاب اسلامی کی روح بنتا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ کانبرا کے امام جمعہ نے کہا کہ آج عالم اسلام کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے تاکہ انسانیت کی بقاء کے لیے اپنا رول ادا کر سکیں۔تمام ادیان اسلام کے نزدیک قابل احترام ہیں نفرت اور تفریق افتراق پیدا کرنے والے اپنے دین کے ساتھ مخلص نہیں عوام ان کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں۔
-
امام جمعہ کانبرا کا علامہ قاضی نیاز نقوی کے دلسوز انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
حوزہ/ امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت الاسلام علامہ اشفاق وحیدی و شیعہ کمیونٹی آف آسٹریلیا کا علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کے دلسوز انتقال پر افسوس کا اظہار اور لواحقین کی خدمت میں تسلیت عرض کی۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی نے پوری دنیا سے تمام سابقہ طلاب و علما کرام کو ایک بار پھر حوزہ علمیہ قُم کے ساتھ جوڑ دیا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ امریکہ آسٹریلیا انگلستان یورپ کاناڈا جسے ممالک میں رہنے والے علماء فضلا نے حوزہ نیوز ایجنسی کو مستقبل کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
حدود اللہ اور شعائر اللہ کے دفاع کے لیے ہمیشہ جمہوری اسلامی ایران صف اوّل میں رہا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ عالم اسلام میں ایسے انقلاب کی ضرورت ہے جسے اسلامی انقلاب سے تعبیر کیا جائے آج اسلام کے دفاع کے لیے امت واحدہ کی شکل میں دنیا میں ثابت کرنا ہو گا۔
-
سعودی اور اسرائیل پورے خطہ میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ سعودی اور اسرائیل پورے خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے۔آج عالم اسلام کو ان دو قوتوں سے خطرہ لاحق ہے،مسلم ممالک میں شیعہ سنی فسادات کرانے میں سرمایہ لگا رہےہیں۔
-
آیت اللہ شیخ صانعی تحریک انقلاب اسلامی کے فعال ترین اشخاص میں سے تھے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ عالم دین کی فکر اور سوچ علم ہمیشہ زندہ رہتی ہے جس سے قیامت تک آنے والی نسل اس سے استفادہ کرتی رہتی ہے اور اس کا ثواب اس کے نامہ اعمال میں درج ہوتا رہتا ہے۔
-
حوزہ نیوز ویب سائٹ اردو، موجودہ سائنسی دور میں ایک اہم پیش و رفت ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/حوزہ نیوز دین اسلام مبین اور کارہای سیاسی و فرہنگی میں شب و روز مشغول عمل ہیں، امید ہے اس ادارے کے ذریعہ عوام میں مذہبی سیاسی فرہنگی شعور پیدا ہو گا۔
-
عید قربان،مومن کا ہر وہ عمل جو اللہ کے قرب کا سبب بنے اسے قربانی کہا جاتا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/اس ماہ مقدس میں ہمیں ہر وہ عمل کرنا چائیے جو اللہ اور اس کے رسول نے بجا لانے کا حکم دیا ہے اللہ تعالی کی خشنودی کے لیے اپنے کردار اور محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے۔