طلاب پاکستان
-
عراق؛ طلاب پاکستان کی جانب سے مدرسۂ علمیہ جعفریہ سامرہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت عظیم الشان تقریب منعقد
حوزہ/عراق؛ طلاب پاکستان کی جانب سے مدرسۂ علمیہ جعفریہ سامرہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔
-
المجتبی فاؤندیشن طلاب سندہ مقیم قم کی مجلس نظارت کا انتخاب
حوزہ/ المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ قم کا وہ منفرد ادارہ ہے جس نے قرآن مجید، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ، مفاتیح الجنان، تفاسیر قرآن، دعاؤں اور زیارتوں کی ستر 70 سے زیادہ ایپلیکیشنس بنا کر سوشل میڈیا پر علوم آل محمد علیہم السلام کی ترویج میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی جلسہ:
سانحہ مچھ بربریت کی بدترین مثال ہے، حکومت پاکستان اپنی ذمہ داری ادا کرے، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے قم المقدس شہر میں شہدائے سانحہ مچھ کی یاد میں طلاب پاکستان کا ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا جس میں طلاب کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے مختلف خوابگاہوں میں قرآنی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی مختلف خواب گاہوں کے مسولین سے ملاقات اور خوابگاہ کے طلاب کے لیے قرآنی اور مختلف تعلیمی و تربیتی کلاسز کے انعقاد پر اتفاق کیا۔
-
پاکستان میں طلاب کی عمامہ گزاری و تقریب اہداء اسناد +تصاویر
حوزہ/ پاکستان میں مدرسہ جامعہ قبازردیہ سکردو کے فارغ التحصیلان طلاب کے اعزاز میں عظیم الشان الوداعی تقریب و محفل عمامہ گزاری کا انعقاد کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں شب شہداء بیاد شہید محسن فخری زادہ
حوزہ/ مولانا مراد رضوی نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو شہید محسن فخری زادہ کی شہادت کا آغاز قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ شہادت ہماری میراث ہے اور نہ تھمنے والا سلسلہ ہے کیونکہ یہی خون کربلا سے لیکر آج تک ہماری فتح کی علامت قرار پایا ہے۔