طلاب کرام (10)
-
ہندوستانحوزہ علمیہ امام ہادی ؑ نورخواہ اُوڑی کشمیر میں فارغ التحصیل طلاب کی عمامہ پوشی
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام ہادی ؑ نورخواہ اُوڑی کشمیر میں فارغ التحصیل طلاب کی عمامہ پوشی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
مولانا شمشاد حسین کا علوی دار القران قم کے طلباء سے خطاب؛
ایراندینی علوم کے طلباء کے لیے غیر ملکی زبانیں سیکھنا اور مختلف ثقافتوں سے آشنا ہونا ضروری ہے
حوزہ/ مولانا سید شمشاد حسین اترولوی نے کہا کہ مدارس کے طلباء کو چاہیے کہ وہ بین الاقوامی زبانیں سیکھ کر اور اس سے آشنا ہو کر ضروری مہارتیں حاصل کریں۔ بین الاقوامی ثقافتوں اور تقاضوں کے ساتھ خود…
-
گیلریتصاویر/ ولادت امام علی (ع) کے پر مسرت موقع پر آیت اللہ العظمی جوادی آملی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گذاری
حوزہ/ ولادت امام علی (ع) کے پر مسرت موقع پر آیت اللہ العظمی جوادی آملی کے دست مبارک سے طلاب کرام کو عمامہ سے مزین کیا گیا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقاتہرانی:
ایرانتقویٰ اور علم ایک طالب علم کے لیے بہت ضروری ہیں/ امام خمینی (رہ) اور شہداء نے علماء کو عزت اور وقار عطا کیا
حوزہ/ طلباء کو سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ انہوں نے حوزہ علمیہ میں کیوں قدم رکھا ہے، کیونکہ اگر آپ کو معلوم نہ ہو کوئی آلہ کس کام آتا ہے تو آپ اسے صحیح طور پر استعمال نہیں کر سکتے۔