۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 19, 2024
طلباء اور فضلاء
کل اخبار: 1
-
آیت اللہ اعرافی:
طلباء اپنے دروس کی تعطیل کر کے مکتبِ امام جعفر صادق (ع) کی ترویج کریں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: طلباء اور فضلاء امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں اپنے دروس کی چھٹی کر کے مکتب امام جعفر صادق علیہ السلام کی ترویج کریں۔ اگر طلباء نے یہ عظیم کام کیا تو دروس میں غیر حاضر ہونے کی وجہ سے ان کا عذر قابل قبول ہو گا۔